







لاہور(روشن پاکستان نیوز) ملتان روڈ پر شادی کی تقریب میں فائرنگ سے ٹیپو ٹرکاں والا کا بیٹا امیر بالاج ٹیپو جاں بحق اور دو افراد زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ملتان روڈ پر واقع نجی ہائوسنگ سوسائٹی میں سابق ڈی ایس پی اکبر اقبال بلا کے بیٹے کی

مردان(روشن پاکستان نیوز)مردان میں نامعلوم افرادکی فائرنگ سےخاتون سمیت2افرادجاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کےمطابق مردان کےعلاقےتخت بھائی لیبر کالونی کے قریب کار پرفائرنگ سےخاتون سمیت دوافرادموقع پرہی جاں بحق ہوگئے۔ مزید پڑھیں: امریکہ:نامعلوم افرادکی ریلی پرفائرنگ،ایک شخص ہلاک،متعددزخمی ریسکیوذرائع کےمطابق واقعہ کی اطلاع ملتےہی ریسکیوٹیمیں جائےوقوعہ پرپہنچ گئی اورامدادی کارروائیاں کرتےہوئےلاشوں

اسلام آباد(راجہ اسرار حسین سے)شہر اقتدار میں ریڈ زون سے ملحقہ جی سکس تھری بلال مسجد قدیمی کے مدرسہ میں بے دردی سے حفظ قران کے معصوم 10 سالہ عبداللہ کو مدرسہ کے اندر قتل کر دیا گیا لیکن 9 دن گزرنے کے باوجود تھانہ آبپارہ قاتل کا سراغ لگانے

کراچی (روشن پاکستان نیوز)کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں واقع مسجد کے احاطے میں ایک شخص نے خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق خودکشی کا واقعہ گلستان جوہر کے بلاک 11 کی مسجد میں پیش آیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ خودکشی کرنے والا شخص اختر مسجد میں رہائش پذیر تھا۔

اسلام آباد (راجہ اسرار حسین ) اسلام آباد کے علاقے سیکٹر ای الیون میں ملزمان کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل۔ تفصیلات کے مطابق ڈولفن اہلکاروں نے مشکوک گاڑی کو روکنے کا اشارہ کیاجس کے نتیجے میں کارسوار ملزمان نے ڈولفن اہلکاروں پر فائرنگ کر

لاہور(روشن پاکستان نیوز)منگل کے روز یہ منظر عام پر آیا کہ لاہور کے ایک اونچے حصے میں ایک خاتون نے چھلانگ لگا کر اپنی جان لے لی۔اس ہولناک واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی، جس کے کیپشن کے ساتھ لکھا گیا، ’’ڈی ایچ اے لاہور میں ایک

اسلام آباد(راجہ اسرار حسین سے)ریڈ زون میں موجود حساس علاقہ سے ملحقہ آبادی نورپور شاہاں کی بین الصوبائی منشیات گینگ ڈان سائیں انتخاب عرف خابی کے دو مزید ریکارڈ یافتہ کارندے ہیروئن سمیت رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیے گئے جبکہ مخصوص عزائم کی تکمیل کی وجہ سے تھانہ سیکرٹریٹ اور

اسلام آباد(کرائم رپورٹر) سابق صوبائی وزیر ومرکزی رہنما امیدوار صوبائی اسمبلی تحریک انصاف راجہ بشارت کے بھائی راجہ ناصر اپنے بھائی کی الیکشن مہم میں مصروف تھے جنہیں گھر واپس جاتے ہوئے راستے سے نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا، اہل خانہ کے مطابق راجہ ناصر کی گاڑی اسلام آباد سے

فیصل آباد (روشن پاکستان نیوز) فیصل آباد میں ہولناک واقعہ پیش آیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جائیدا د کی لالچ میں وہاں کے مقامی شہریوں نے 35روز پہلے مرنے والے شخص کی قبر کھود کر لاش نکال لی ۔ جائیدا د کی خاطرکاغذات پر انگوٹھے لگانے کی وجہ سے مردہ

لودھراں(کرائم رپورٹر)لودھراں میں نوجوان لڑکی کی مسخ شدہ لاش ملی ہے، پولیس نے پوسٹ مارٹم کےلیے اسپتال منتقل کر کے شناخت کےلیے کوششیں شروع کردیں۔لاش کو پوسٹ مارٹم کےلیے اسپتال منتقل کردیا ہے پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد اصل حقائق معلوم ہوسکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے بتایاکہ لودھراں