هفته,  12 اکتوبر 2024ء
لودھراں میں جھاڑیوں سے لڑکی کی مسخ شدہ لاش برآمد

لودھراں(کرائم رپورٹر)لودھراں میں نوجوان لڑکی کی مسخ شدہ لاش ملی ہے، پولیس نے پوسٹ مارٹم کےلیے اسپتال منتقل کر کے شناخت کےلیے کوششیں شروع کردیں۔لاش کو پوسٹ مارٹم کےلیے اسپتال منتقل کردیا ہے پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد اصل حقائق معلوم ہوسکیں گے۔

تفصیلات کے مطابق پولیس نے بتایاکہ لودھراں میں ریلوے اسٹیشن کے قریب جھاڑیوں سے نوجوان لڑکی کی لاش ملی ہے جس کا چہرہ بری طرح سے مسخ ہے اور جسم پر تشدد کے نشانات بھی موجود ہیں۔

مزید خبریں