مردان:نامعلوم افرادکی فائرنگ ،خاتون سمیت2افرادجاں بحق

مردان(روشن پاکستان نیوز)مردان میں نامعلوم افرادکی فائرنگ سےخاتون سمیت2افرادجاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کےمطابق مردان کےعلاقےتخت بھائی لیبر کالونی کے قریب کار پرفائرنگ سےخاتون سمیت دوافرادموقع پرہی جاں بحق ہوگئے۔

مزید پڑھیں: امریکہ:نامعلوم افرادکی ریلی پرفائرنگ،ایک شخص ہلاک،متعددزخمی

ریسکیوذرائع کےمطابق واقعہ کی اطلاع ملتےہی ریسکیوٹیمیں جائےوقوعہ پرپہنچ گئی اورامدادی کارروائیاں کرتےہوئےلاشوں کوٹی ایچ کیوہسپتال منتقل کردیاگیا۔ دونوں افرادکی شناخت نہ ہوسکی۔

مزید خبریں