







اسلام آباد(کرائم رپورٹر)مارکیٹ میں نیافراڈ سامنے آگیا،جعلی عاملوں نے عوام کو لوٹنے کے نئے نئے حربے استعمال کرنا شروع کردیئے ہیں ،سوشل میڈیا پر ان دنوں ایک کارڈ وائرل ہورہا ہے جس میں عامل حافظ محمد سعیدکاعمل اور فون نمبر درج ہے ،عامل نے شہریوں کو لوٹنے کیلئے محبوب کو

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) ائیرپورٹ پولیس کا فوجی ٹاوراورگردونواح میں سرچ آپریشن، سرچ آپریشن میں گھروں،کرایہ داروں کے کرایہ داری کوائف اورافراد کی چیکنگ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ائیرپورٹ پولیس نے فوجی ٹاور اورگردونواح میں سرچ آپریشن کیا، سرچ آپریشن میں مقامی پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والوں

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز ) راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائی ،07ملزمان گرفتار، اسلحہ وایمونیشن برآمد ،مقدمات درج ۔ تفصیلات کے مطابق پتریاٹہ پولیس نے ملزم اسامہ سے 01کلاشنکوف معہ ایمونیشن ،صادق آباد پولیس نے ملزم آصف سے 01پستول 30بور معہ ایمونیشن ،کینٹ پولیس نے ملزم

راولپنڈی (روشن پاکستان ن یوز) رتہ امرال پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی ، 02ملزمان گرفتار، 03کلو چرس برآمد ،مقدمات درج ۔ رتہ امرال پولیس نے ملزم نگین عرف گینا سے01کلو700گرام چرس، ملزم شہزاد خان سے01کلو300 گرام چرس برآمد کرکے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدما ت درج کرلیے

راولپنڈی ( روشن پاکستان نیوز)کینٹ پولیس کی کارروائی،قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم ائیر پورٹ سے گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم مصدق کو گرفتارکرلیا، اشتہاری مجرم مصدق نے ساتھیوں کے ہمراہ سابقہ دشمنی پر فائرنگ کرکے کوثر

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز )مندرہ پولیس کی کاروائی،10 سالہ بچے سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار۔ تفصیلا ت کے مطابق مندرہ پولیس کو متاثرہ بچے کے دادا نے درخواست دی کہ ملزم عنصر نے اس کے 10سالہ پوتے کو زیادتی کا نشانہ بنایا،مندرہ پولیس نے متاثرہ بچے کے دادا کی درخواست

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)اسلام آبادامن کا گہوارہ نہ رہا، شہر میں چوریاں،ڈکیتیاں عام، پولیس کی نااہلی وجہ سے جرائم پیشہ عناصر کی ہمت بڑھ گئی،نامعلوم چور مسجد کے باہر کھڑی شہری کی گاڑی سے بیٹری لے اڑے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں چوری، ڈکیتی اور قتل کے واقعات ایک بار

لاہور(روشن پاکستان نیو) امیربالاج ٹیپو قتل کیس میں اہم انکشافات سامنےآگئے۔نجی ٹی وی کےمطابق قتل کے مقدمہ میں نامزد ملزم طیفی بٹ امیربالاج کےقتل کے بعد اسکے بھائی کو بھی قتل کروانے کے لئے احسن شاہ کےساتھ رابطے میں رہا۔ بالاج کے قتل سے دو دن پہلے احسن شاہ کی طیفی

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی ، 07ملزمان گرفتار، اسلحہ وایمونیشن برآمد ،مقدمات درج ۔ تفصیلات کے مطابق نصیر آباد پولیس نے عرفان سے 01رائفل 30بور معہ ایمونیشن ، ملزم سرحدخان سے 01رائفل 30بور معہ ایمونیشن ، ملزم محمد اقبال سے 01پستول 30بور

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی پولیس کی قانون شکن عناصر کے خلاف کاروائی ، 04ملزمان گرفتار، گیس سلنڈرز ، کھلا پیٹرول اوردیگر آلات ریفلنگ برآمد ۔ تفصیلات کے مطابق ٹیکسلا پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 03ملزمان شعیب ، دلاور اوراجمل خان کو گرفتارکرلیا، ملزمان سے گیس سلنڈرز ، کھلا پیٹرول