جمعرات,  30 اپریل 2026ء

کرائم

پیرودھائی پولیس کی قمار بازوں کے خلاف کارروائی ،7ملزمان گرفتار

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز )پیرودھائی پولیس کی قمار بازوں کے خلاف کارروائی ، 07ملزمان گرفتار، دائو پر لگی رقم 18ہزار 700روپے ، 09موبائل فون اورتاش کے پتے برآمد ۔ تفصیلات کے مطابق پیرودھائی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے تاش پر جواء کھیلنے والے 07ملزمان کو گرفتارکرلیا، گرفتار ملزمان میں ظہیر

راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں اورشراب سپلائرز کے خلاف کارروائی،7ملزمان گرفتار

راولپنڈی ( روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں اورشراب سپلائرز کے خلاف کاروائی، 07ملزمان گرفتار، 03 کلوسے زائدچرس اور20لیٹرشراب برآمد ،مقدمات درج ۔ تفصیلات کے مطابق پیرودھائی پولیس نے ملزم رحمت اللہ سے 01کلو150 گرام چرس، ملزم چن ویز سے 01کلو60گرام چرس، ملزم فیصل سے 15لیٹرشراب ،صادق آباد

روات پولیس کی کارروائی،اسلحہ کے زور پر شہریوں سے گاڑیاں چھینے والا 02رکنی گینگ گرفتار

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)روات پولیس کی کاروائی،اسلحہ کے زور پر شہریوں سے گاڑیاں چھینے والا 02رکنی گینگ گرفتار، چھینی گئی مہران کار برآمد۔ تفصیلات کے مطابق روات پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اسلحہ کے زور پر شہریوں سے گاڑیاں چھینے والے 02رکنی گینگ کو گرفتار کرلیا، گرفتار ملزمان کی شناخت بلال

راولپنڈی،منشیات فروش کو 10سال قید،ایک لاکھ سے زائد کا جرمانہ عائد

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)معزز عدالت نے منشیات کے مقدمہ میں مجرم کو سزا سنادی،مجرم کو 10سال قید اور01لاکھ 25ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی۔ تفصیلات کے مطابق معزز عدالت نے منشیات کے مقدمہ کا فیصلہ سناتے ہوئے مجرم محمد شکیل کو10سال قید اور 01لاکھ 25ہزارروپے جرمانے کی سزا سنادی۔ مجرم

ایس ایس پی آپریشنز راولپنڈی حافظ کامران اصغر کی ماتحت عملے کو بریفنگ

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)ایس ایس پی آپریشنز فلائٹ لیفٹیننٹ(ر)حافظ کامران اصغر کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں ریڈرایس پیز اورریڈر ایس ڈی پی اوزکو بریفنگ،ایس ایس پی آپریشنزنے افسران کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور ہدایات دیں، زیر تفتیش مقدمات کے چالان کی بروقت تکمیل کو یقینی بنایا جائے، سنگین مقدمات

راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی ، 04ملزمان گرفتار

راولپنڈی (روشن پاکستنا نیوز)راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی ، 04ملزمان گرفتار،چرس،اسلحہ وایمونیشن اور کھلا پیٹرول برآمد ،مقدمات درج ۔ تفصیلات کے مطابق رتہ امرال پولیس نے ملزم محمد خان سے 02کلو200گرام چرس،بنی پولیس نے ملزم عدنان سے 01کلو560گرام چرس،گوجر خان پولیس نے ملزم حیدر سے 01پستول

ڈولفن پولیس فورس راولپنڈی پر فائرنگ،فائرنگ کے دوران ملزمان کا ایک ساتھی زخمی حالت میں گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)ویسٹریج کے علاقہ میں موٹرسائیکل سوار ملزمان کی ڈولفن پولیس فورس پر فائرنگ،فائرنگ کے دوران ملزمان کا ایک ساتھی زخمی حالت میں گرفتار، دیگر دو ملزمان کو بھی تعاقب کر کے گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کنٹرول کو کال موصول ہوئی کہ بیکری چوک کہ قریب

پیرودہائی پولیس کی کاروائی، تاش پر جواء کھیلنے والے 05قمار باز گرفتار

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز )پیرودہائی پولیس کی کاروائی، تاش پر جواء کھیلنے والے 05قمار باز گرفتار، داؤ پر لگی رقم 10ہزار 800روپے، 05موبائل فونز اور تاش کے پتے برآمد۔ تفصیلات کے مطابق پیرودھائی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے تاش پر جواء کھیلنے والے 05قمار بازوں کو گرفتار کر لیا،گرفتار ملزمان میں

پیرودھائی پولیس کی کارروائی،گاڑی و موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث03 رکنی گینگ گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)پیرودھائی پولیس کی کارروائی،گاڑی و موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث03 رکنی گینگ گرفتار،چوری شدہ سوزوکی گاڑی اور 04 موٹر سائیکل برآمد۔ تفصیلات کے مطابق پیرودھائی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے گاڑی و موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 03رکنی گینگ کو گرفتار کر لیا،گرفتار ملزمان کی شناخت غلام

سنیئرفوٹوگرافر عدنان الحق بخاری سےگن پوائنٹ پر موبائل چھیننے کا مقدمہ درج، رپجا کا فوری کارروائی کا مطالبہ

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)روزنامہ سما اخبار سے منسلک سینئر فوٹوگرافر عدنان الحق بخاری سےگن پوائنٹ پر موبائل ڈکیتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلا ت کے مطابق راولپنڈی اسلام آباد فوٹو جرنلسٹ ایسوسی ایشن (رپجا) کے سینئر ممبر فوٹو جرنلسٹ عدنان الحق بخاری کے ساتھ گزشتہ روز راول ڈیم چوک کے