راولپنڈی (روشن پاکستنا نیوز)راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی ، 04ملزمان گرفتار،چرس،اسلحہ وایمونیشن اور کھلا پیٹرول برآمد ،مقدمات درج ۔
تفصیلات کے مطابق رتہ امرال پولیس نے ملزم محمد خان سے 02کلو200گرام چرس،بنی پولیس نے ملزم عدنان سے 01کلو560گرام چرس،گوجر خان پولیس نے ملزم
حیدر سے 01پستول 30بور معہ ایمونیشن،گنجمنڈی پولیس نے ملزم وقاص سے 09لیٹر پیٹرول برآمد کرکے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے گئے ۔
ڈویژنل ایس پیز کا کہناتھاکہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیوں میں مزید تیزی لائی جارہی ہے ۔











