بدھ,  29 اپریل 2026ء

کرائم

اسلحہ کے زور پرقیمتی گھڑیوں کی دوکان پر واردات کرنے والے 02ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)روات پولیس کی کاروائی،اسلحہ کے زور پرقیمتی گھڑیوں کی دوکان پر واردات کرنے والے 02ملزمان گرفتار، چھینی گئی رقم 01 لاکھ روپے، 19 قیمتی گھڑیاں اور لیپ ٹاپ برآمد۔ تفصیلات کے مطابق روات پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اسلحہ کے زور پرقیمتی گھڑیوں کی دوکان پر واردات کرنے والے02

پنجاب میں محکموں کی تنظیمِ نو، متعدد آسامیوں کے خاتمے اور پولیس ونگز میں تبدیلیوں کی تجویز
راولپنڈی،سابقہ ایس ایچ او مورگاہ سمیت06اہلکارمحکمہ سے برخاست

راولپنڈی( کرائم رپورٹر)تھانہ مورگاہ کے قتل کے مقدمہ کی تفتیش میں دستاویزات کے ردو بدل اور شہادتوں کے ضائع کرنے سے ملزمان کو فائدہ پہنچانے والے سابقہ ایس ایچ او مورگاہ سمیت06اہلکارمحکمہ سے برخاست،اہلکاروں نے قتل کے مقدمہ میں سرکاری دستاویزات میں ردوبدل کیا، جعلی دستاویزات تیار کیں،اختیارات سے تجاوز

بچوں سے سر عام منشیات کا کاروبار کرایا جانے لگا،انتظامیہ خاموش

  کراچی (روشن پاکستان نیوز)نارتھ ناظم آباد میں معصوم بچے گلیوں میںکھلے عام منشیات فروخت کرنے لگے، نارتھ ناظم آباد بلاک بی موسیٰ گوٹھ میں منشیات اور گٹکے ماوے کی کھلے عام فروخت کی ویڈیو بھی منظرعام پر آئی ۔ نارتھ ناظم آباد بلاک بی موسیٰ گوٹھ میں دن کی

شیخوپورہ میں 13 سالہ لڑکے کی نابالغ لڑکی سے شادی کرنے والا شخص گرفتار

  لاہور(روشن پاکستان نیوز) شیخوپورہ میں 13 سالہ لڑکے کی پانچ سالہ لڑکی سے شادی کرنے پر پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کر لیا۔پولیس نے بتایا کہ واقعہ شیخوپورہ میں جی ٹی روڈ کے قریب کوٹ نذیر کے علاقے میں پیش آیا، شادی کی تقریب میں ان کے والدین

زمین کےتنازعےپرگولیاں چل گئیں،2افرادقتل،خاتون زخمی

لاہور(روشن پاکستان نیوز) زمین کےتنازعےپردوگروپوں میں گولیاں چل گئیں،دوافرادقتل جبکہ خاتون زخمی ہوگئی۔ تفصیلا ت کےمطابق لاہور کےعلاقےشاہدرہ بیگم کوٹ گاؤں میں فائرنگ سےدو افراد کوقتل کردیاگیا۔ پولیس کےمطابق دوگروپوں کےدرمیان زمین کےتنازعےکےباعث جھگڑاہوا، فائرنگ کےدوران دوافرادموقع پرہی جاں بحق ہوگئے اورایک خاتون زخمی ہوگئی۔ مزید پڑھیں: شادی کی تقریب میں

اسلام آباد:دوملزمان نے خود کو پولیس اہلکار ظاہر کرکے غیرملکی خاتون کو لوٹ لیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد میں دو ملزمان نے پولیس اہلکارظاہر کرکے غیر ملکی خاتون سے لوٹ مار کی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ اسلام آباد کے سیکٹر ایف 6 سپر مارکیٹ میں پیش آیا جہاں ملزمان نے غیر ملکی خاتون سے لوٹ مار کی۔ ذرائع نے بتایا

راولپنڈی پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی،06ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر ) راولپنڈی پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی،06ملزمان گرفتار، اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق صدر بیرونی پولیس نے ملزم جہانزیب سے 01 پستول 30 بور معہ ایمونیشن ،ملزم تنویر سے 01 پستول 30 بور معہ ایمونیشن ،گوجر خان پولیس نے ملزم ذیشان

سول لائن پولیس کی کاروائی،ضرر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )سول لائن پولیس کی کاروائی،ضرر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ضر ر کے مقدمہ میں مطلو ب اشتہاری مجرم محمدحمیدکو گرفتار کر لیا،اشتہاری مجرم نے زاتی رنجش کی بناء پرسیڑھیوں سے گرا کرمحمد وحیدکو زخمی کر

گوجر خان،ناجائز اسلحہ رکھنے والے 04ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) گوجر خان پولیس کی کاروائی، ناجائز اسلحہ رکھنے والے 04ملزمان گرفتار،اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد۔ تفصیلات کے مطابق گوجر خان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ رکھنے والے 04ملزمان کو گرفتار کر لیا، گرفتار ملزمان میںاکمل،فیضان ،اظہر، عامر شامل ہیں، ملزمان سے 04 پسٹل30بور معہ ایمونیشن برآمدکرکے ملزمان

منشیات فروشوں اور شراب سپلائرز کے خلاف کاروائی،09 ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں اور شراب سپلائرز کے خلاف کاروائی،09 ملزمان گرفتار،چرس اور شراب برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق ٹیکسلا پولیس نے ملزم ارسلان سے 01کلو800گرام چرس،ملزم سعید سے 04لیٹرشراب،گوجر خان پولیس نے ملزم مطیع اللہ سے 01کلو600گرام چرس،وارث خان پولیس نے ملزم رحیم سے 140گرام