بدھ,  29 اپریل 2026ء

کرائم

گنجمنڈی پولیس کی کاروائی، رابری کی وارداتوں میں ملوث02رکنی گینگ گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) گنجمنڈی پولیس کی کاروائی، رابری کی وارداتوں میں ملوث02رکنی گینگ گرفتار، مسروقہ رقم08لاکھ روپے، چھینا گیاموٹرسائیکل اور موبائل برآمد۔ تفصیلات کے مطابق گنجمنڈی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے رابری کی وارداتوں میں ملوث 02 رکنی گینگ کو گرفتار کرلیا،گرفتار ملزمان کی شناخت ذیشان اور آصف کے نام سے

رابری اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 02رکنی گینگ گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)ریس کورس پولیس کی کاروائی،رابری اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 02رکنی گینگ گرفتار، چوری شدہ موٹر سائیکل،مسروقہ رقم 30ہزار روپے اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد۔ تفصیلات کے مطابق ریس کورس پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے رابری اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں

ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث ڈکیت گینگ کے 02 ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)نیوٹاؤن پولیس کی کاروائی، ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث ڈکیت گینگ کے 02 ملزمان گرفتار، ملزمان سے مختلف وارداتوں میں چھینی گئی رقم 67 لاکھ 50 ہزار روپے، قیمتی موبائل فون، اسلحہ اور موٹرسائیکل برآمد کیا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق نیوٹاؤن پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ڈکیتی

کراچی میں ڈاکوؤں نے پولیس افسر سے 80 ہزار نقد اور فون چھین لیا

کراچی(روشن پاکستان نیوز) شہر قائد میں پولیس بھی ڈاکوؤں سے محفوظ نہیں رہی۔ تازہ واقعے میں ڈکیتوں نے پولیس افسر کو 80 ہزار روپے نقدی اور فون سے محروم کردیا۔ عزیز بھٹی تھانے کی حدود میں موٹر سائیکل سوار ڈاکو میمن گوٹھ تھانے کے افسر سے اسلحہ کے زور پر

ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی، 04 ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس کا ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی، 04 ملزمان گرفتار، اسلحہ ایمونیشن برآمد۔ تفصیلات کے مطابق بنی پولیس نے ملزم فیصل سے پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن، کہوٹہ پولیس نے ملزم عبداللہ سے پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن، جاتلی پولیس نے ملزم نعیم سے پسٹل

راولپنڈی پولیس کا منشیات فروشوں اور شراب سپلائرز کے خلاف کاروائی

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس کا منشیات فروشوں اور شراب سپلائرز کے خلاف کاروائی، 07 ملزمان گرفتار، 2460 گرام چرس اور 28 لیٹر شراب برآمد۔ تفصیلات کے مطابق پیرودھائی پولیس نے ملزم طیب خان سے 01 کلو 360 گرام چرس، ریس کورس پولیس نے ملزم حسنین سے 01 کلو 100 گرام

قصور میں مہندی کی تقریب کے دوران ہوائی فائرنگ و آتش بازی پر 7 ملزمان گرفتار، بھاری اسلحہ برآمد
چونترہ پولیس کی کاروائی،رابری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کا سرغنہ02ساتھیوں سمیت گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)چونترہ پولیس کی کاروائی،رابری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کا سرغنہ02ساتھیوں سمیت گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق چونترہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے رابری کی د وارداتوں میں ملوث گینگ کو گرفتار کر لیا، گرفتار ملزمان میں تنزیل عرف اسامہ ، ماجد اور مکمل خان شامل ہیں،ملزمان کو شناخت پریڈ

صادق آباد پولیس کی کاروائی، فائرنگ کرکے شہری کو زخمی کرنے والا ملزم گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)صادق آباد پولیس کی کاروائی، فائرنگ کرکے شہری کو زخمی کرنے والا ملزم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق صادق آباد پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے فائرنگ کرکے شہری کو زخمی کرنے والے ملزم ابراہیم کو گرفتار کرلیا، ملزم نے ساتھیوں کے ہمراہ معمولی تلخ کلا می پر فائرنگ کرکے شہری

بائیک لفٹر گینگ کے 02ملزمان گرفتار، 04 مسروقہ موٹرسائیکل برآمد

راولپنڈی(کرائم رپورٹر ) آر اے بازار پولیس کی کاروائی،بائیک لفٹر گینگ کے 02ملزمان گرفتار، 04 مسروقہ موٹرسائیکل برآمد۔ تفصیلات کے مطابق آر اے بازار پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے بائیک لفٹر گینگ کے ملزمان جاوید رحمٰن اور حماد راشد کو گرفتارکر لیا، گرفتار ملزمان سے 04 مسروقہ موٹرسائیکل برآمدکر لیے،ملزمان

رابری اورسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث 03ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)تھانہ بنی پولیس کی کاروائی، رابری اورسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث 03ملزمان گرفتار، چھینا گیا قیمتی موبائل فون،مسروقہ رقم 35000روپے اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ بنی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے رابری اورسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث03 ملزمان گرفتارکر لیے،گرفتار