منگل,  28 اپریل 2026ء

کرائم

آراے بازار پولیس کی کاروائی،موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)آراے بازار پولیس کی کاروائی،موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار، چوری شدہ 02 موٹرسائیکل برآمد۔ تفصیلات کے مطابق آراے بازار پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم اظہر کو گرفتارکر لیا،ملزم سے چوری شدہ 02 موٹرسائیکل برآمدہوئے،ایس پی پوٹھوہار ناصر

روات پولیس کی کاروائی،سوشل میڈیا پرناجائزاسلحہ کی تشہیر کرنے والا ملزم گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)روات پولیس کی کاروائی،سوشل میڈیا پرناجائزاسلحہ کی تشہیر کرنے والا ملزم گرفتار،ملزم سے پسٹل 30بور معہ ایمونیشن برآمد۔ تفصیلات کے مطابق روات پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے سوشل میڈیا پرناجائزاسلحہ کی تشہیر کرنے والے ملزم ذیشان کو گرفتارکر لیا،ملزم سے پسٹل 30بور معہ ایمونیشن برآمدہوا،ملزم ذیشان نے سوشل میڈیا

کہوٹہ پولیس کی کاروائی،سگے بھائی کو قتل کرنے کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)کہوٹہ پولیس کی کاروائی،سگے بھائی کو قتل کرنے کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار،اشتہاری مجرم نے ساتھی کے ہمراہ معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کر کے اپنے بھائی آصف کو قتل کر دیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق کہوٹہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے سگے بھائی کو قتل کرنے

تھانہ صادق آباد پولیس کی موثر تفتیش، اندھے قتل کا ڈراپ سین، مقتول کا اپنا ہی سگا بھائی ملوث نکلا

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)تھانہ صادق آباد پولیس کی موثر تفتیش، اندھے قتل کا ڈراپ سین، مقتول کا اپنا ہی سگا بھائی ملوث نکلا، ملزم مقصود مسیح نے اپنے سگے بھائی مقبول مسیح کو قتل کروانے کے لیے وقاص مسیح کے ذریعے 06لاکھ روپے میں ڈیل طے کی۔ ملزم مشتاق بھٹی نے فائرنگ

راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں، 11ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں، 11ملزمان گرفتار، اسلحہ معہ ایمونیشن، چرس اور شراب برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق گنجمنڈی پولیس نے ملزم اسد سے 01پستول 30بور معہ ایمونیشن، ملزم ساجد سے 01پستول 30بور معہ ایمونیشن،ملزم محمد حق سے 01پستول 30بور معہ ایمونیشن، ملزم باشی

آراے بازار پولیس کی کاروائی،بائیک لفٹر گینگ کے 03ملزمان گرفتار

راولپنڈی( کرائم رپورٹر)آراے بازار پولیس کی کاروائی،بائیک لفٹر گینگ کے 03ملزمان گرفتار، چوری شدہ 06 موٹرسائیکل برآمد۔ تفصیلات کے مطابق آر اے بازار پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے بائیک لفٹر گینگ کے 03 ملزمان کو گرفتار کر لیا،گرفتار ملزمان میں جنید، کرامت اور دائم شامل ہیں،ملزمان سے چوری شدہ 06موٹرسائیکل

تھانہ میں آنے والے شہریوں سے خوش اخلاقی سے پیش آئیں،ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل سن کر ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے،مارک کردہ درخواستوں پر دئیے گئے ٹائم فریم کے اندر قانونی کاروائی کو یقینی بنایا جائے۔ تھانہ میں آنے والے شہریوں

ویسٹریج کے علاقہ میں ڈاکوئوں کی فائرنگ سے ان کا زیر حراست ساتھی ڈاکو ہلاک

راولپنڈی ( کرائم رپورٹر)ویسٹریج کے علاقہ میں پولیس ریڈنگ پارٹی پر فائرنگ،ڈاکوئوں کی فائرنگ سے ان کا زیر حراست ساتھی ڈاکو ہلاک۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ ویسٹریج پولیس ملزم شجاعت کو ساتھی ملزم کی گرفتاری کے لیے حراست میں لے کر جارہی تھی کہ ملزم کے ساتھیوں نے پولیس پر

گائنی وارڈمیں ڈاکٹر کی مبینہ غفلت،زچگی کیلئے اسپتال لائی گئی خاتون زندگی وموت کی کشمکش میں مبتلا

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)پمز ہسپتال کے گائنی وارڈ کی ٹرینی لیڈی ڈاکٹرز کی غفلت و لاپرواہی اور غلط آپریشن کے باعث ڈلیوری کیس میں ہسپتال لائی گئی خاتون زندگی و موت کی کشمکش میں مبتلا ہوگئی۔ متاثرہ خاندان نے حکام بالا سے نوٹس لینے اور مذکورہ لیڈی ڈاکٹرز کے خلاف سخت

رشوت خور اور بدعنوان پولیس اہلکاروں کیخلاف فوری شکایت درج کرانے کا طریقہ
اسلام آباد پولیس کی کامیاب کارروائی،خطرناک افغان گینگ کے چھ ملزمان گرفتار

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)اسلام آباد پولیس تھانہ گولڑہ اور سنبل کی بڑی کارروائی، ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث خطرناک افغانی گینگ کے چھ ملزمان گرفتار کر لیا گیاجبکہ تین ملزمان فرارہونے میں کامیاب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈکیتی، سنیچنگ اورگھروں میں گھس کر لوٹنے کی وارداتوں میں ملوث خطرناک گینگ کے