کاروبار

سونے کی فی تولہ قیمت 5 لاکھ 41 ہزار 262 روپے تولہ ہو گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، فی تولہ قیمت مزید بڑھ گئی۔ چھ دن میں سونے کے فی تولہ نرخ میں 25 ہزار 200 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے۔ آج سونا 1300 روپے فی تولہ مہنگا ہوا جس کے بعد نئی فی

سونے اور چاندی کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ

کراچی(روشن پاکستان نیوز) بین الاقوامی مارکیٹس اور پاکستان میں فی تولہ سونا اور چاندی کی قیمتوں میں آج بھی مزید اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 3 ہزار 400 روپے اضافے سے 5 لاکھ 39 ہزار 962 روپے پر پہنچ گیا۔

بانی پی ٹی آئی کی آنکھوں کے علاج سے متعلق پمز اسپتال انتظامیہ کا اعلامیہ جاری
سابق وزیراعظم عمران خان کا پمز اسپتال میں آنکھوں کا دوسرا معائنہ، انجیکشن کی دوسری خوارک دیدی گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق وزیراعظم و بانی پی ٹی آئی عمران خان کو  آنکھ کےعلاج کے فالو  اپ کےلیے پمز اسپتال منتقل کیا گیا۔ ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمز کے مطابق بانی کو 24 فروری کو اڈیالہ جیل سے  پمز  اسپتال منتقل کیاگیا جہاں  بانی پی ٹی آئی کو  اینٹی وی

امریکا ایران کشیدگی: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 6 ماہ کی بلند ترین سطح پر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) امریکا ایران کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیتمیں 6 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ عالمی مارکیٹ میں برطانوی خام تیل کی قیمت میں مزید 62 سینٹ کا اضافہ ہوا جس کے بعد برطانوی خام تیل کی قیمت 71 اعشاریہ

سونے کی قیمت میں تین دن میں ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ
سونے کی قیمت میں تین دن میں ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سونے کی قیمت میں ایک بار پھر مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ تین دن کے دوران سونے کے نرخ میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہو گیا ہے، تین دن میں فی تولہ سونا 17 ہزار 500 روپے مہنگا ہو گیا ہے۔ آج سونے کے نرخ

گیس چوری اور لیکج سے قومی خزانے کو سالانہ 60 ارب روپے کے نقصان کا انکشاف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی میں سوئی گیس کمپنیوں میں گیس چوری اور لیکج سے قومی خزانے کو سالانہ 60 ارب روپے کا نقصان ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں سید مصطفیٰ محمود کی زیر صدارت ہوا،

رمضان شروع ہوتے ہی 17 اشیائے ضروریہ کی قیمتں بڑھ گئیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی ملک میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ہو گیا۔ حالیہ ہفتے مہنگائی میں 1.16 فیصد اضافہ ہوا، سالانہ بنیاد پر بھی مہنگائی میں اضافے کی رفتار کی شرح بھی 4.26 فیصد سے بڑھ کر 5.19 فیصد ہوگئی۔ وفاقی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: کاروباری ہفتے کے دوران منفی رجحان رہا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے دوران منفی رجحان دیکھنے میں آیا۔ کاروباری ہفتے کے دوران 100 انڈیکس 6434 پوائنٹس کم ہو کر 1 لاکھ 73 ہزار 169 پوائنٹس پر بند ہوا۔ کاروباری ہفتے کے دوران 100 انڈیکس 10103 پوائنٹس کے بینڈ

سونا مزید مہنگا،فی تولہ نئی قیمت 5 لاکھ 26 ہزار 462 روپے ہوگئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کاروباری ہفتے کے پانچویں روزملک بھر میں سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق آج جمعہ کو فی تولہ سونے کی قیمت میں 2500 روپے کا اضافہ ہوگیا۔جس کے بعد فی تولہ سونے کی نئی قیمت

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ مکمل طور پر ڈیجیٹل اور کیش لیس قرار دے دیا گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو مکمل ڈیجیٹل اور نقد ادائیگی سے آزاد سہولت کے طور پر سرکاری طور پر متعارف کرا دیا گیا ہے۔ یہ اقدام حکومت پاکستان کے ڈیجیٹل پاکستان ایجنڈے اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی ہدایت کے مطابق ملک بھر میں ڈیجیٹل لین