کاروبار

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 1.2 ارب ڈالر کی قسط کے حصول میں بڑی پیشرفت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 1.2 ارب ڈالر کی قسط کے حوالے سے مذاکرات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے پاکستان کو اقتصادی و مالیاتی پالیسیوں کے میمورنڈم کا مسودہ بھجوا دیا ہے۔ دونوں فریقین

ایران جنگ کے دوران پاکستانی معیشت کے لیے اچھی خبر!

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): ایران جنگ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی اور توانائی بحران کے دوران پاکستانی معیشت کے لیے اچھی خبر آ گئی ہے۔ 25 روز سے جاری ایران جنگ اور مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کے باعث دنیا بھر میں توانائی کا بحران بڑھتا جا رہا ہے اور

پاکستان میں‌ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تاریخی اضافے کا امکان

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے باعث پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمت ریکارڈ سطح پر پہنچنے کا امکان ہے۔ ایران جنگ اور مشرق وسطیٰ میں کشیدہ صورتحال کے باعث عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ جاری

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز، 100 انڈیکس میں 4400 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

کراچی(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔ عید الفطر کی تعطیلات کے بعد کاروبار کے پہلے روز پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں کاروبار کے آغاز سے ہی مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔ 100 انڈیکس 4449 پوائنٹس اضافے سے

ایران جنگ: پٹرول کی قیمت میں 81 روپے فی لیٹر اضافہ

کولمبو(روشن پاکستان نیوز) ایران جنگ اور آبنائے ہرمز کی بندش کے باعث خام تیل کا بحران بڑھتا جا رہا ہے سری لنکا میں دو ہفتوں میں دوسری بار ہوشربا اضافہ ہوا ہے۔ ایران کی اسرائیل اور امریکا کے خلاف جنگ چوتھے ہفتے میں داخل ہو گئی ہے۔ بغیر کسی تعطل

ایران پر اسرائیلی و امریکی جنگ کے نتیجے میں دنیا کی20 بڑی ائیر لائنز کو 53 ارب ڈالرز کا نقصان

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران پر اسرائیلی و امریکی جنگ کے نتیجے میں دنیا کی20 بڑی ائیر لائنز کو 53  ارب ڈالرز کا نقصان ہوا۔  غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جنگ نے خلیج کے ہوائی اڈوں اور پروازوں کو متاثر کیا ہے۔ ایران نے 48 گھنٹے میں آبنائے ہرمز مکمل

پاکستان بھر سے آج مشرق وسطیٰ کی مزید 40 پروازیں منسوخ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر مسلط کردہ جنگ کے اثرات کے سبب ملک بھر سے آج مشرق وسطیٰ کی مزید 40 پروازیں منسوخ کردی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور، اسلام آباد اور پشاور سے فجیرہ کی 8 پروازیں العین منتقل کردی گئیں، جبکہ

پاکستان میں آج سونے کی فی تولہ قیمت کتنی ہے؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان بھر  میں سونے کی قیمتوں میں کوئی رد و بدل نہیں ہوا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 5 لاکھ 23 ہزار 762 روپے برقرار ہے۔ اس کے علاوہ دس گرام سونے کا بھاؤ  4 لاکھ 49

برطانیہ میں آج انتخابی دنگل سجے گا، برمنگھم میں ریکارڈ 170 سے زائد پاکستانی اور مسلم امیدوار بھی میدان میں
ایران جنگ کے برطانوی معیشت پرگہرے اثرات، ایک لاکھ سے زائد افرادکے بیروزگار ہونےکا خدشہ

لندن(روشن پاکستان نیوز) ایران جنگ کے برطانوی  معیشت  پر گہرے اثرات  مرتب  ہونے  سے  ایک لاکھ سے  زائد افراد کے  بیروزگار  ہونےکا خدشہ ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایران جنگ کے برطانوی معیشت پر گہرے اثرات مرتب ہوں گے۔ ماہرین کا  خیال تھا کہ رواں برس دو مرتبہ شرح سود

ایل پی جی کی فی کلو قیمت 500 روپے تک پہنچنے کا خدشہ

لاہور (روشن پاکستان نیوز)  ایل پی جی ڈسٹری بیوشن ایسوسی ایشن کے چیئرمین نے گیس قلت سے ایل پی جی کی فی کلو قیمت 500روپے تک پہنچنے کا خدشہ ہے ظاہر کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ایل پی جی ڈسٹری بیوشن ایسوسی ایشن کے چیئرمین عرفان کھوکھر نے ایل پی جی