جمعرات,  06  اگست 2026ء
ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک بھر میں فی تولہ سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 11 ہزار 300 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے کی قیمت 4 لاکھ 49 ہزار 236 روپے ہوگئی ہے۔

اس کے علاوہ 10گرام سونےکی قیمت9688 روپےبڑھ کر  3 لاکھ 85 ہزار 147 روپے ہوگئی۔

پاکستان میں سونا ایک ہزار روپے فی تولہ سستا ہوگیا

عالمی بازارمیں سونےکی قیمت113 ڈالر اضافے سے 4268 ڈالر فی اونس ہے۔

مزید خبریں