جمعرات,  12 نومبر 2026ء

کاروبار

تین روز میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں 18 روپے کی کمی

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور میں تین روز میں مرغی کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی، آج بھی مرغی کے گوشت کی قیمت میں 7 روپے فی کلو کمی ہوئی۔ برائلر مرغی کا گوشت 07 روپے سستا ہونے کے بعد 577 روپے کلو ہو گیا ہے۔ لاہور میں 3 روز

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، کاروبار کے آغاز میں ڈالر کی قدر میں کمی

کراچی(روشن پاکستان نیوز)کاروبار کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھنے میں آئی جبکہ ڈالر کی قدر میں کمی ہو گئی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100انڈیکس میں 324پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا، کاروبارکے دوران انڈیکس 79ہزار118 پوائنٹس پر ٹریڈکرتے دیکھا گیا۔ انٹر بینک میں کاروبار کے دوران ڈالر

6 سال کے دوران چینی کی فی کلو قیمت کہاں سے کہاں پہنچ گئی ، بڑا انکشاف

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)موجودہ دور حکومت چینی کی زیادہ قیمتوں کی دوڑ میں سب سے آگے ہیں،اتحادی دور قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچنی تھی۔تفصیلات کے مطابق چینی کی فی کلو اوسط قیمت میں 6 سال میں 202 فیصد تک اضافے کا انکشاف سامنے آیا، مارکیٹ

تین دن میں سونے کی قیمت میں تاریخی کمی، آج بھی ریکارڈ قائم
ملک میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سونے کی قیمت میں آج پھر اضافہ ہو گیا، ملک میں سونے کے نرخ بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔ فی تولہ سونے کے نرخ میں 800 روپے کا اضافہ ہو نے سے سونا 2 لاکھ 61 ہزار800 روپے کی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا۔ مزید

مرغی کے گوشت کی قیمت میں 7 روپے فی کلو کمی، انڈے مزید مہنگے

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہورمیں دو روز میں مرغی کی قیمت میں نمایاں کمی ہو گئی، آج مرغی کے گوشت کی قیمت میں 7 روپے فی کلو کمی ہوئی ہے۔ برائلر مرغی کا گوشت 07 روپے سستا ہونے کے بعد 584 روپے کلو ہو گیا ہے۔ لاہور میں 2 روز کے

اسٹاک مارکیٹ میں استحکام برقرار ، ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی
ڈالر کی قیمت مزید گر گئی ، اسٹاک مارکیٹ میں 78 ہزار کی حد بحال

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت مزید گر گئی ، دوسری جانب اسٹاک ایکسچینج میں 78 ہزار کی حد بحال ہو گئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 4 پیسے کی کمی واقع ہو گئی جس سے

ایک بار ادائیگی سال بھر سفر،وز ایئر نے پرکشش آفر متعارف کرادی

بڈاپسٹ(روشن پاکستان نیوز)ہنگری کی ایک ایئرلائن’’وز ایئر‘‘ نے ایک ایسی سکیم متعارف کرائی ہے جس کے تحت آپ کو پیسے صرف ایک بار ہی ادا کرنے ہوں گےاور آپ سال بھر میں جتنی مرضی فلائٹس پر سفر کرسکیں گے۔ سکیم کے مطابق مسافروں کو سالانہ 499 یورو ادا کرنے ہوں

رواں مالی سال کے پہلے ماہ میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں واضح اضافہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) رواں مالی سال کےپہلےماہ غیرملکی سرمایہ کاری میں 20 کروڑ ڈالرکااضافہ ہوگیا۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال جولائی میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں جولائی 2023 کے مقابلے میں 20 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا۔جولائی 2024 میں مجموعی غیر

اسٹاک مارکیٹ میں استحکام برقرار ، ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی
انٹر بینک: ڈالر 278 روپے 40 پیسے کا ہو گیا

کراچی (روشن پاکستان نیوز)انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر 4 پیسے سستا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 4 پیسے سستا ہو کر 278 روپے 40 پیسے کا ہو گیا۔ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 44 پیسے کا تھا۔

پاکستانی چاول کی ایکسپورٹ 4 ارب ڈالر تک پہنچ گئی

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کی چاول کی ایکسپورٹ 4 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کا اجلاس محمد جاوید حنیف کی زیر صدارت ہوا جس میں وزارت تجارت کے حکام کی نئی ٹیرف پالیسی پر قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دی گئی۔وفاقی وزیر