







واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکا کی جانب سے ایران پر مزید سخت پابندیوں کے متوقع اعلان سے قبل عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں ایک ڈالر سے زائد کم ہوگئیں، سرمایہ کاروں نے گزشتہ ہفتے قیمتوں میں ہونے والے اضافے کے بعد منافع کمانے کو ترجیح دی۔ واضح رہے امریکی وزیر

اوٹاوا (روشن پاکستان نیوز) کینیڈا نے امریکا پر جوابی تجارتی ٹیرف لگانے کا اعلان کردیا۔ کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی نے کہا ہے کہ 8ستمبر سے امریکی اسٹیل، الیکٹرانکس اور دیگر اشیا پر تجارتی ٹیرف نافذ کیاجائےگا۔ مارک کارنی نےکہا کہ کینیڈین ورکز، فارمرز ، فیملیز اور بزنس کی خاطر ایک

کراچی(روشن پاکستان نیوز) فیصل بینک لمیٹڈ (FBL) نے 11ویں پاکستان بینکنگ ایوارڈز 2026 میں ایک بار پھر پاکستان کے بہترین بینک (مڈ سائز) کا اعزاز حاصل کرلیا۔ یہ مسلسل دوسری بار ہے کہ فیصل بینک کو اس کی کارکردگی پر یہ اہم قومی ایوارڈ دیا گیا ہے۔ فیصل بینک پاکستان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کی آئی ٹی ایکسپورٹ نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ اسٹیٹ بینک نے انفارمیشن ٹیکنالوجی کی برآمدات کا ڈیٹا جاری کردیا۔ رپورٹ کے مطابق جولائی 2026 میں پاکستان سے 41کروڑ 70 لاکھ ڈالر کی آئی ٹی ایکسپورٹ ہوئیں، آئی ٹی ایکسپورٹ میں سالانہ بنیاد

نیویارک(روشن پاکستان نیوز) عالمی منڈی میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں اور بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد قیمتی دھاتیں نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ مقامی اور بین الاقوامی معاشی رپورٹس کے مطابق، عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیرپیٹرولیم علی پرویز ملک نےکہا ہےکہ مجھ پر تنقید ہوتی ہے کہ روز قیمتیں بدلتا ہوں مگر قیمت عالمی مارکیٹ میں روز بدلنے کی وجہ سے تبدیل کرنی پڑتی ہے۔ اسلام آباد میں پاکستان انرجی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے علی پرویز ملک نے کہا کہ 20 سال

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے ملک بھر کیلئے بجلی 2 روپے 52 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع کرا دی۔ نیپرا اعلامیے کے مطابق سی سی پی اے نے درخواست جولائی کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی ہے، جس کے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت اضافے کے بعد 91.50 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق مشرقِ وسطیٰ میں جاری شدید جنگی اور سیاسی کشیدگی کے باعث بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ برقرار ہے۔

کراچی(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں سمندر کنارے نئے ہائیڈرو کاربن پلے (اعلیٰ معیار کی گیس )کی پہلی کامیاب دریافت ہوئی ہے۔ پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ (پی پی ایل) اعلامیے کے مطابق اس نے ضلع سجاول، سندھ میں واقع اپنے آپریٹڈسرانی بلاک کے دریافتی کنوئیں ڈولفن سے گیس کی ایک منفرد اوراہم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں گاڑیوں کی فروخت میں زبردست اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، جولائی 2026 میں سیلز 141 فیصد بڑھ گئی۔ تفصیلات کے مطابق نئے مالی سال کے پہلے ہی ماہ (جولائی 2026) کے دوران پاکستان میں گاڑیوں کی فروخت میں ریکارڈ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے،