ٹوکیو(روشن پاکستان نیوز) جاپان میں جاری ایشین گیمز میں اسکواش کے ایونٹ میں پاکستان نے ٹیم ایونٹ کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔
پاکستان ٹیم نے کوارٹر فائنل میں کوریا کو دو ۔ صفر سے شکست دی۔
پاکستان کے عشب عرفان نے اپنا میچ تین ۔ صفر اور نور زمان نے تین ۔ ایک سے جیتا۔
ہاکی ورلڈکپ میں پاکستان کی 16سال بعد پہلی کامیابی، جاپان کو 3-4 سے شکست دیدی
واضح رہے کہ ٹیم اسکواش سیمی فائنل تک رسائی کے ساتھ پاکستان کا ایشین گیمز میں ایک اور میڈل یقینی ہوگیا۔











