







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمت میں بڑا اضافہ کردیا ہے۔ اوگرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی فی کلوگرام قیمت میں 20 روپے 68 پیسے اضافہ کردیا گیا۔ اسلام آباد پولیس کی کارروائی،

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی۔ پیٹرول کی اصل قیمت پر ٹیکسوں اور مارجنز کا بوجھ مزید بڑھ گیا پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 89 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی، اعلامیے کے

پشاور(روشن پاکستان نیوز) پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار نےکہا ہےکہ گورنر راج پہلے بلوچستان میں لگائیں جہاں حکومت کی 80 فیصد رٹ ختم ہوچکی ہے۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاندانہ گلزار نے کہا کہ ہمیں گورنر راج کی دھمکیاں دی جارہی ہیں، پہلے گورنر راج بلوچستان میں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی گئی۔ ایف بی آر اعلامیہ کے مطابق انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 15 اکتوبرکردی گئی۔ اس سے قبل ذرائع نے بتایا تھا کہ یکم اکتوبر سے ملک میں لیٹ فائلرکی کیٹگری کومکمل طورپرختم

تہراان(روشن پاکستان نیوز) ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز میں 3 جہازوں پر میزائل حملہ ہوا ہے جس میں ایک تیل بردار، ایک ایل این جی اور ایک تجارتی نشانہ بنا ہے۔ رپورٹ کے مطابق آبنائے ہرمز میں 3جہازوں کو نامعلوم میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا ہے جس

رباط(روشن پاکستان نیوز) مراکش کے شاہ محمد ششم نے فاطمہ زہرا المنصوری کو ملک کی پہلی خاتون وزیراعظم مقرر کرتے ہوئے نئی حکومت تشکیل دینے کی ذمہ داری سونپ دی ہے۔ یہ مراکش کی سیاسی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہے کہ کوئی خاتون حکومت کی سربراہ مقرر ہوئی ہیں۔ 50

لکی مروت(روشن پاکستان نیو) سلیمان خیل میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے چار افراد جاں بحق جب کہ دو زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق سلیمان خیل میں فائرنگ کے بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچی اور شواہد اکٹھے کیے۔ اسلام آباد پولیس کی کارروائی، پمز اسپتال میں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آئی سی سی آئی) کے نومنتخب عہدیداران اور ایگزیکٹو کمیٹی کے ارکان نے بدھ کے روز منعقدہ 42ویں سالانہ اجلاسِ عام کے دوران اپنے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا کر باضابطہ طور پر ذمہ داریاں سنبھال لیں۔محمد ذکریا اکبر

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی فوج کا موجودہ انخلا 2024 میں سابق امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کے دور میں طے پانے والے معاہدے کے تحت ہوا۔ معاہدے پر عملدرآمد موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے کیا۔ امریکی فوج کے انخلاء کے بعد عراق کو اپنی داخلی سکیورٹی کی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے لانگ مارچ سیاسی اور اٹل فیصلہ ہے، یہ ہمارا جمہوری حق بھی ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا اسپیکر قومی اسمبلی سے کل ٹیلیفونک رابطہ ہوا تھا، آج ملاقات