لاہور (روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) لاہور کے صدر اسلم گل نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
ایک بیان میں اسلم گل کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنا استعفیٰ سی ای سی اجلاس میں پارٹی قیادت کو پیش کیا۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ استعفیٰ قبول کرنا یا نہ کرنا پارٹی قیادت کی مرضی ہے۔