اتوار,  12 مئی 2024ء
تازہ ترین

February 15, 2024

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نگران حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 73 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 37 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔

پی ٹی آئی اور پی پی حکومت بنالے ہم اپوزیشن میں بیٹھ جائیں گے، ن لیگ کا حیران کن موقف
پی ٹی آئی اور پی پی حکومت بنالے ہم اپوزیشن میں بیٹھ جائیں گے، ن لیگ کا حیران کن موقف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)رہنمان لیگ عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ ہمیں کوئی اعتراض نہیں، پی ٹی آئی اور پیپلزپارٹی حکومت بنالے ہم اپوزیشن میں بیٹھ جائیں گے۔ عظمیٰ بخاری کاکہناتھاکہ شہبازشریف کو سخت حالات میں چلنے کا تجربہ ہے،نوازشریف کا کلیئر مؤقف تھا کہ اکثریت ملی تو وہ وزیراعظم ہونگے، یہ ملک

میرے خطاب پر تنقید کیوں کی؟امیر کویت نےاپنی ہی پارلیمان کیخلاف انتہائی قدم اٹھا لیا

کویت سٹی (روشن پاکستان نیوز)کویت کے امیر شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح نے پارلیمان کو تحلیل کر دیا۔ کویت سٹی سے جاری شاہی فرمان کے مطابق پالیمان کی تحلیل کا فیصلہ اراکین کے جارحانہ اور بےقابو بیانات پر کیا گیا۔ کویتی پارلیمنٹ میں حزب اختلاف کے ایک رکن نے امیر

9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس، عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع ،کب تک ؟ دیکھیں خبر

لاہور(روشن پاکستان نیوز)لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ کیس میں پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی ضمانت میں 19 فروری تک توسیع کر دی۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج ارشد جاوید نے 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ کیس میں

مولانا اور پی ٹی آئی وفد کی ملاقات، ملکی سیاست میں ہلچل مچادینے والی خبر سامنےآگئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سیاسی میدان میں بڑی تبدیلی، پی ٹی آئی وفدمولانافضل الرحمان کےگھرپہنچ گیا۔نجی ٹی وی کےمطابق پاکستان تحریک انصاف کےوفدمیں اسدقیصرعامرڈوگر،بیرسٹرسیف اورفضل خان شامل ہے،جے یو آئی کی جانب سے حافظ حمد اللہ اور ضیاالرحمن نے وفد کا استقبال کیا،مولانا فضل الرحمان کا پی ٹی آئی وفد کا

ریسٹو رینٹس کی طرح گھر میں ہی فرائیڈ چکن بوٹی کی آسان اور جھٹ پٹ بن جانے والی ترکیب، دیکھیں

1کوکنگ ہیمریابیلن سے گوشت کی پھیلائیں اور چھری سے نشان لگائیں اور اس میں نمک، سفید مرچ پاؤڈر، مسٹرڈ پیسٹ، لہسن پاؤڈر، چکن پاؤڈر اور انڈا ڈال کر 1/2 گھنٹے کے لیے رکھ دیں۔2 ایک پیالے میں میدہ، کارن فلور، چاول کا آٹا اور سفید مرچ پاؤڈر ڈال کر مکس

کچن گارڈننگ کے اہم ترین اصول کیا؟ تفصیل دیکھیں خبر میں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)کچن گارڈننگ سے مراد گھریلو پیمانے پر سبزیاں اگانا ہے۔ گھر میں سبزیاں اگانے کے تین بڑے فائدے ہیں۔پہلا فائدہ آلودگی سے پاک سبزیاں پیدا کرنا ہے۔دوسرا گھریلو بجٹ پر دباؤ کم کرنااور تیسرا فائدہ یہ ہے کہ جب چاہیں سبزیاں خریدیں۔کچن گارڈننگ کے اصول درج

جے یو آئی کا بلوچستان میں حکومت نہ بنانے کا اعلان

کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز)جمیعت علمائے اسلام (ف) بلوچستان کے صدر مولانا عبدالواسع نے بلوچستان میں حکومت نہ بنانے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو اپنے ایک بیان میں مولانا عبدالواسع نے کہاکہ بلوچستان میں حکومت نہیں بنائینگے، بیان میں انہوں نے کہاکہ پورے پاکستان میں حکومت میں نہیں جائیں گے، ہم

عوام کمر کس لیں ، پیٹرول بم سے پہلے گیس بم پھینک دیاگیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ملک میںصارفین کے لیے گیس کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گیس قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق گھریلو صارفین کیلئے گیس 66.66 فیصد تک مہنگی کر دی گئی، پروٹیکٹڈ گھریلوصارفین کیلئے ماہانہ 25

ملک بھر کی عدالتوں میں زیر التوا مقدمات کی تعداد 22 لاکھ 60 ہزار تک پہنچ گئی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) لاء اینڈ جسٹس کمیشن آف پاکستان نے زیر التوا مقدمات کی رپورٹ جاری کر دی۔ جولائی سے دسمبر 2023 تک زیر التواء مقدمات کی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے جس میں سپریم کورٹ، شریعہ کورٹ، تمام ہائی کورٹس، ڈسٹرکٹ کورٹس کا ڈیٹا شامل ہے۔

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News