اتوار,  24 نومبر 2024ء
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی گئی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم شہباز شریف  نے یومِ آزادی پر عوام کوبڑا تحفہ دیدیا۔

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں زبردست کمی کردی گئی،پٹرول کی قیمت  8.47 روپے اور ڈیزل کی قیمت 6.7 روپے فی لٹر کم کر دی گئی۔

پٹرول کی فی لٹر قیمت 269.43 روپے سے کم ہو کر 260.96 روپے ہوگئی جبکہ ڈیزل کی فی لٹر قیمت 272.77 روپے سے کم ہو کر 266.07 روپے فی لٹر ہوگئی۔

مزید پڑھیں: مریم نواز کاطلباء کیلئے ای اور پیٹرول بائیکس کا دوسرا فیز لانے کا اعلان ، کب؟ جانیں

مزید خبریں