جمعرات,  19  ستمبر 2024ء
افسوسناک خبر،کوئٹہ میں لیاقت بازار کے قریب دھماکا، 5 افراد زخمی

 

کوئٹہ میں لیاقت بازار کے قریب دکان پر دھماکا ہوا ہے۔پولیس کے مطابق دھماکے کی نوعیت اور نقصان کا تعین کیا جارہا ہے۔پولیس کا بتانا ہے کہ لیاقت بازار کےقریب مارکیٹ میں ہونے والے دھماکے میں 5 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ریسکیو ٹیموں کی جانب سے زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ سکیورٹی فورسز کی جانب سے علاقے کی ناکہ بندی بھی کردی گئی ہے۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News