هفته,  26  ستمبر 2026ء
سعودی عرب کا جوہری ہتھیار آپشن برقرار، امریکی خفیہ رپورٹ میں انکشاف

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی انٹیلی جنس کمیونٹی کی کانگریس کو فراہم کردہ خفیہ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ سعودی عرب نے جوہری ہتھیار بنانے کا آپشن تاحال برقرار رکھا ہے، جس پر مشرق وسطیٰ میں جوہری پھیلاؤ کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے چیف آف ڈیفنس فورسز اور چیفس آف جنرل اسٹاف کا اجلاس

یہ انکشاف ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ٹرمپ انتظامیہ ریاض کے ساتھ اربوں ڈالر کے سول نیوکلیئر معاہدے کو آگے بڑھا رہی ہے جس پر کانگریس میں شدید بحث اور اختلافات جاری ہیں اور 90 روزہ جائزہ عمل ہو رہا ہے۔

مزید خبریں