پیر,  05 اکتوبر 2026ء

August 17, 2026

مشتاق بٹ کی فوٹو جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد
مشتاق بٹ کی فوٹو جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد

اسلام آباد: کل جماعتی حریت کانفرنس کے سابق سیکرٹری اطلاعات مشتاق احمد بٹ نے راولپنڈی اسلام آباد فوٹو جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں صدر سجاد حیدر سمیت تمام عہدیداران اور گورننگ باڈی کے اراکین کے بلا مقابلہ منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ مشتاق احمد بٹ

سفارت خانہ پاکستان (ریاض) کے زیرِ اہتمام قائد اعظم محمد علی جناح کے حوالے سے خصوصی تصویری نمائش کا اہتمام

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں سفارت خانہ پاکستان کے زیرِ اہتمام بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی 150ویں سالگرہ کے حوالے سے خصوصی تصویری نمائش کا انعقاد کیا گیا، جس میں قائداعظم کی زندگی اور جدوجہد کے مختلف پہلوؤں کو تاریخی تصاویر کے ذریعے اجاگر کیا گیا۔

نامور پاکستانی ڈاکٹر منصور میمن کو حکومتِ پاکستان کی جانب سے تمغہء امتیاز سے نوازا گیا

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں طویل عرصہ مقیم رہنے والے نامور پاکستانی ڈاکٹر منصور میمن کو پاکستان قونصلیٹ ٹورنٹو میں یومِ آزادی پاکستان کے موقع پر تمغۂ امتیاز سے نوازا گیا۔ ڈاکٹر منصور میمن صحت، تعلیم، فلاحی خدمات اور بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی مؤثر نمائندگی کے

یوتھ فورم ریاض کے زیرِ اہتمام جشنِ پاکستان کی تقریب

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں پاکستانی نوجوانوں کی تنظیم یوتھ فورم کے زیر اہتمام جشنِ آزادی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں سعودی عرب میں مقیم پاکستانی نوجوانوں کے کردار، ان کی صلاحیتوں اور پاکستان کے مستقبل کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی گئی۔ سعودی دارالحکومت

کراچی دنیا کا چوتھا بدترین شہر ہے، یہاں تک پیپلز پارٹی کی 18 سالہ حکمرانی نے پہنچایا ہے: مفتاح اسماعیل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق وفاقی وزیر خزانہ اور رہنما عوام پاکستان پارٹی مفتاح اسماعیل نےکہا ہےکہ کراچی دنیا کا چوتھا بدترین شہر ہے، یہاں تک پیپلز پارٹی کی 18 سالہ حکمرانی نے پہنچایا ہے۔ ایکس پر پوسٹ میں مفتاح اسماعیل نےکہا کہ کراچی سے بھی بدتر 3 شہروں میں

بری امام سرکارؒ کے سالانہ عرس کی تقریبات جاری، محافل نعت و سماع سے روحانی ماحول

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): برصغیر کے معروف روحانی بزرگ حضرت شاہ عبداللطیف المعروف بری امام سرکارؒ کے سالانہ عرس کی تین روزہ تقریبات نورپور شاہاں میں جاری ہیں، جن میں ملک بھر سے ہزاروں زائرین اور عقیدت مند شرکت کر رہے ہیں۔ عرس کے پہلے روز محفل نعت کا

کراچی میں 22کروڑ روپےکی واردات کرنیوالے 2 ملزمان لاہور سےگرفتار

لاہور(روشن پاکستان نیوز) کراچی میں 22کروڑ روپےکی واردات کے 2ملزمان کو لاہور سےگرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کا بتانا ہے کہ  ملزم مہتاب اور اس کے رشتہ دارعبدالرحمان کو جھنگ سےگرفتارکیاگیا،گرفتار ملزم مہتاب کےخلاف چوری و نقب زنی کے18 مقدمات درج ہیں۔ ترجمان کے مطابق ملزم اپریل

انسٹاگرام کا لوگو تبدیل، نیا ڈیزائن متعارف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  انسٹاگرام نے ایک دہائی بعد اپنے لوگو کا جدید ڈیزائن متعارف کرا دیا ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ نئے ڈیزائن کا مقصد پلیٹ فارم کی بصری شناخت کو مزید جدید اور نمایاں بنانا ہے۔ میٹا، جو فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی مالک کمپنی

پاکستان میں گاڑیوں کی فروخت میں زبردست اضافہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں گاڑیوں کی فروخت میں زبردست اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، جولائی 2026 میں سیلز 141 فیصد بڑھ گئی۔ تفصیلات کے مطابق نئے مالی سال کے پہلے ہی ماہ (جولائی 2026) کے دوران پاکستان میں گاڑیوں کی فروخت میں ریکارڈ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے،

واٹس ایپ میں ایک ایسا نیا فیچر جو صارفین کے ایک عام مسئلے کا حل ثابت ہوگا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) واٹس ایپ میں پرانے پیغامات کو تلاش کرنا ہمیشہ مشکل کام محسوس ہوتا ہے۔ مگر اب لگتا ہے کہ واٹس ایپ کی جانب سے صارفین کے اس عام مسئلے کا حل ایک نئے بٹن کی شکل میں پیش کیا جا رہا ہے۔ Wabetainfo کی ایک رپورٹ