جمعه,  30 اکتوبر 2026ء

پروفیسر ڈاکٹر محمود احمد باجوہ انتقال کر گئے، پاکستانی کمیونٹی ریاض سوگوار

پروفیسر ڈاکٹر محمود احمد باجوہ انتقال کر گئے، پاکستانی کمیونٹی ریاض سوگوار

ریاض(روشن پاکستان نیوز) پاکستانی کمیونٹی ریاض کی ممتاز سماجی و سیاسی شخصیت، مسلم لیگ (ن) سعودی عرب کے سرپرستِ اعلیٰ، عالمی حلقۂ فکر و فن کے سرپرست اور مجلسِ پاکستان کے سینئر رہنما پروفیسر ڈاکٹر محمود احمد باجوہ انتقال کر گئے۔ ان کے انتقال کی خبر سے ریاض میں مقیم