








اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) انتخابی نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے، جہاں بڑے اپ سیٹ ہو رہے ہیں، وہیں سابق صدر اور آمر ضیاء الحق کے بیٹے کو بری شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے نتائج کے مطابق این اے 55 راولپنڈی فور میں

گجرات (روشن پاکستان نیوز) گجرات میں چوہدری پرویز الٰہی کی اہلیہ قیصرہ الٰہی کی ریلی میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ پولیس کے مطابق چوہدری پرویز الٰہی کی اہلیہ کی ریلی پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ کار میں سوار

لاہور(روشن پاکستان نیوز )عمران خان کو فوری رہا کیا جائے۔لطیف کھوسہ نے عمران خا ن کی رہائی کا مطالبہ کر دیا،الیکشن جیتنے کے بعد صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نےکہا کہ آپ نے اڈیالہ جیل میں عمران خان کی طاقت عوام کی شکل میں دیکھی ہے ، پاکستان کے فیصلے

لاہور (روشن پاکستان نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے عام انتخابات کے نتائج میں ملک کی سب سے بڑی جماعت ہونے کے باعث دیگر سیاسی جماعتوں اور آزاد امیدواروں کو مل بیٹھنے کی دعوت دی ہے۔ جمعہ کو ماڈل ٹاؤن لاہور میں کارکنوں

کراچی (روشن پاکستان نیوز)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ پوری قوم کو بتا دیا ہے کہ آپ کے ووٹ کی کوئی حیثیت نہیں۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ پورے پاکستان نے بتا دیا ہے کہ انجینئرنگ سے رائے عامہ

فیصل آباد (روشن پاکستان نیوز) فیصل آباد کے حلقہ این اے 100 میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار ڈاکٹر نثار جٹ نے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار اور سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کو شکست دے دی۔ جمعرات کو پاکستان بھر میں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 71 سیالکوٹ سے آزاد امیدوار ریحانہ ڈار نے انتخابی نتائج کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کر دیا۔ عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ ڈار نے کہا کہ خواجہ آصف اور آر او نے مل کر عوام کو دھوکہ

اسلام آ باد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ آج صبح 10 بجے تک نتائج آنا چاہیے تھے لیکن نہیں آئے۔ انتخابی نتائج میں تاخیر کا مطلب ہم جانتے ہیں۔ سینیٹر شیری رحمان نے اپنے بیان میں کہا کہ 87 فیصد نتائج

کوئٹہ (روشن پاکستان نیوز)بلوچستان صوبائی اسمبلی کے مختلف حلقوں کے نتائج آنا شروع ہو گئے ہیں۔ بلوچستان صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی بی 41 کوئٹہ 4 کے 110 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری نتائج سامنے آگئے، آزاد امیدوار ولی محمد 9318 ووٹ لے کر کامیاب جبکہ آزاد امیدوار عبدالغفار خان

صدر پاکستان نے لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد جمیل خان کا استعفیٰ منظور کر لیا۔صدر پاکستان کی منظوری کے بعد سیکرٹری وزارت قانون نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔یاد رہے کہ جسٹس شاہد جمیل خان نے ایک ہفتہ قبل اپنا استعفیٰ صدر مملکت کو بھجوایا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے