جمعه,  24 جولائی 2026ء

مانچسٹر میں ’نمبر 10 نارتھ‘ کا افتتاح، برطانوی وزیراعظم اینڈی برنہم نے اسے زندگی کا بہترین دن قرار دے دیا

مانچسٹر میں ’نمبر 10 نارتھ‘ کا افتتاح، برطانوی وزیراعظم اینڈی برنہم نے اسے زندگی کا بہترین دن قرار دے دیا

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانوی وزیراعظم اینڈی برنہم نے مانچسٹر میں حکومت کے نئے شمالی ہیڈکوارٹر “نمبر 10 نارتھ” کا افتتاح کرتے ہوئے اسے اپنی زندگی کا “بہترین دن” قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ منصوبہ محض علامتی اقدام نہیں بلکہ ملک میں اختیارات کی منتقلی، علاقائی ترقی اور لندن