لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانوی وزیراعظم اینڈی برنہم نے مانچسٹر میں حکومت کے نئے شمالی ہیڈکوارٹر “نمبر 10 نارتھ” کا افتتاح کرتے ہوئے اسے اپنی زندگی کا “بہترین دن” قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ منصوبہ محض علامتی اقدام نہیں بلکہ ملک میں اختیارات کی منتقلی، علاقائی ترقی اور لندن سے باہر حکومتی فیصلوں کو فروغ دینے کی ایک اہم کوشش ہے۔
سابق گورنرچوہدری محمدسرور کے فرزندانس سرور برطانیہ کے وزیرتجارت مقرر
اینڈی برنہم نے کہا کہ “نمبر 10 نارتھ” شمالی انگلینڈ کی معاشی ترقی اور مقامی حکومتوں کو بااختیار بنانے میں کلیدی کردار ادا کرے گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ یہ کسی عارضی سیاسی نعرے کا حصہ نہیں بلکہ برطانیہ میں طاقت کے توازن کو بہتر بنانے کے لیے ایک طویل مدتی منصوبہ ہے۔











