

لاہور(روشن پاکستان نیوز) عیدالاضحیٰ کی آمد کے پیش نظر لاہور میں مویشی منڈیوں کے قیام کا باقاعدہ آغاز 13 مئی سے کیا جا رہا ہے، جس کے تحت شہر کے مختلف علاقوں میں پانچ بڑے عارضی سیل پوائنٹس قائم کیے جائیں گے۔ انتظامیہ نے غیرقانونی سیل پوائنٹس کیخلاف سخت کارروائی