جمعه,  30 اکتوبر 2026ء

قرضوں تک رسائی آسان بنانے کیلیے ڈجیٹل پلیٹ فارم متعارف

قرضوں تک رسائی آسان بنانے کیلیے ڈجیٹل پلیٹ فارم متعارف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز): اسٹیٹ پاکستان نے ڈجیٹل پلیٹ فارم ایس ایم ای کنیکٹ متعارف کروا دیا، جس کے ذریعے چھوٹے اور درمیانے درجے کی انٹر پرائز (ایس ایم ایز) کی قرضوں تک رسائی کو آسان بنایا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ