

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) آسٹریلیا کے خلاف میچ میں ون ڈے کرکٹ میں ڈیبیو کرنے والے پاکستانی بولر عرفات منہاس نے 5 وکٹیں حاصل کرکے تاریخ رقم کردی۔ راولپنڈی میں جاری پاکستان کے ایک ہزارویں ون ڈے میچ میں عرفات منہاس نے ڈیبیو کیا اور اس تاریخی میچ میں شاندار بولنگ