جمعرات,  22 اکتوبر 2026ء

سپریم کورٹ نے ریکروٹمنٹ رولز 2014 بحال کردیا

سپریم کورٹ نے ریکروٹمنٹ رولز 2014 بحال کردیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ نے ریکروٹمنٹ رولز 2014 بحال کرتے ہوئے فیڈرل سروس ٹریبونل کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ آف پاکستان نے کنٹرولر جنرل آف اکاؤنٹس کے ریکروٹمنٹ رولز 2014 کو بحال کرتے ہوئے فیڈرل سروس ٹریبونل کا 17 اکتوبر 2022 کا فیصلہ کالعدم قرار