جمعرات,  22 اکتوبر 2026ء

حنا پرویز بٹ کے بیانات پنجاب حکومت کے لیے شرمندگی کا باعث بنتے ہیں، عظمیٰ بخاری

حنا پرویز بٹ کے بیانات پنجاب حکومت کے لیے شرمندگی کا باعث بنتے ہیں، عظمیٰ بخاری

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری  نے کہا ہے کہ حنا پرویز بٹ کے بعض بیانات نہ صرف ان کے لیے مشکلات پیدا کرتے ہیں بلکہ پنجاب حکومت کے لیے بھی شرمندگی کا باعث بنتے ہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری کا