جمعه,  30 اکتوبر 2026ء

برطانیہ نے اپنی 4 میں سے 3 جوہری آبدوزیں سمندر میں تعینات کردیں، ایک آبدوز ایٹمی ہتھیاروں سے لیس

برطانیہ نے اپنی 4 میں سے 3 جوہری آبدوزیں سمندر میں تعینات کردیں، ایک آبدوز ایٹمی ہتھیاروں سے لیس

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ نے گزشتہ 5 سالوں میں پہلی بار اپنی 4 میں سے 3 جوہری ڈیٹرنٹ آبدوزوں کو ایک ساتھ سمندر میں تعینات کر دیا۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ان میں سے کم از کم ایک آبدوز جوہری وار ہیڈز لے جانے والے