







وینتیان(محب) اے ایف سی انڈر 17 ایشین کپ کوالیفائرز کے گروپ ڈی کے آخری میچ میں پاکستان اور اردن کے درمیان مقابلہ 2-2 گول سے برابر ہوگیا۔ پاکستان کی جانب سے محمد موسیٰ نے دونوں گول اسکور کیے۔ لاؤس نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے شاندار کھیل