








اترپردیش(روشن پاکستان نیوز) بھارت میں پسند کی شادی کروانے کے لیے لڑکی 100 فٹ بلند موبائل ٹاور پر چڑھ گئی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاست اترپردیش میں 19 سالہ لڑکی پسند کی شادی کے لیے 100 فٹ بلند موبائل فون ٹاور