اتوار,  13  ستمبر 2026ء

وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو، وزیر اعظم کی سعودی عرب پرحوثیوں کے حملوں کی مذمت

وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو، وزیر اعظم کی سعودی عرب پرحوثیوں کے حملوں کی مذمت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو ہوئی جس میں وزیراعظم نے سعودی عرب پرحوثیوں کے حملوں کی مذمت کی۔ وزیر اعظم آفس سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق وزیراعظم نے سعودی عرب کے شہری واقتصادی بنیادی