








لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی نے بچوں کی تصاویر آن لائن شیئر کرنے سے والدین کو سختی سے خبردار کیا ہے، بصورت دیگر پریشانی آپ کا مقدر بن سکتی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق جرائم پیشہ افراد مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے ذریعے بچوں کے