ن لیگ اپنے اتحادیوں کو خوش کرے لیکن سندھ کو قربانی کا بکرا بنانے سے گریز کرے: شرجیل میمن September 6, 2026
ن لیگ اپنے اتحادیوں کو خوش کرے لیکن سندھ کو قربانی کا بکرا بنانے سے گریز کرے: شرجیل میمن September 6, 2026 کراچی(روشن پاکستان نیوز) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما خواجہ آصف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ن لیگ اپنے اتحادیوں کو خوش کرے، لیکن سندھ کو قربانی کا بکرا بنانے سے گریز کرے۔ شرجیل میمن نے وزیر دفاع خواجہ آصف