منگل,  22  ستمبر 2026ء

محمد رضوان پریزیڈنٹ ٹرافی میں کیوں نہیں کھیل سکے؟ اہم انکشاف سامنے آگیا

محمد رضوان پریزیڈنٹ ٹرافی میں کیوں نہیں کھیل سکے؟ اہم انکشاف سامنے آگیا

اسلام آباد(محب) قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو پریزیڈنٹ ٹرافی میں شرکت سے روک دیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی ہدایت پر محمد رضوان کو ان کے ڈیپارٹمنٹ سے واپس بھیج دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق