جمعه,  20 نومبر 2026ء

لاڑکانہ: غیرت کے نام پر دوہرے قتل کے مقدمے میں دو ملزمان کو عمر قید

لاڑکانہ: غیرت کے نام پر دوہرے قتل کے مقدمے میں دو ملزمان کو عمر قید

لاڑکانہ(روشن پاکستان نیوز) لاڑکانہ میں غیرت کے نام پر دو افراد کے قتل کے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا گیا، عدالت نے جرم ثابت ہونے پر دو ملزمان کو عمر قید اور جرمانے کی سزا سنادی۔ فرسٹ ایڈیشنل اینڈ سیشن جج حبیب الرحمان جونیجو کی عدالت نے جميل احمد عمرانی