هفته,  07 نومبر 2026ء

قلم قرطاس اور تلوار

قلم قرطاس اور تلوار
سٹارمر کیلئے خطرے کی گھنٹی

قلم قرطاس اور تلوار تحریر: شیخ اعجاز افضل اینڈی برنہم نے میکر فیلڈ کے اہم ضمنی انتخاب میں بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کر لی ہے، جس کے بعد کیئر اسٹارمر کی وزارتِ عظمیٰ کو چیلنج کرنے کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔ گریٹر مانچسٹر کے میئر نے ریفارم یو