اتوار,  06  ستمبر 2026ء

عمر میں جعلسازی، دو بھارتی کرکٹرز پر پابندی عائد

عمر میں جعلسازی، دو بھارتی کرکٹرز پر پابندی عائد

نیو دہلی(روشن پاکستان نیوز) بھارتی کرکٹ میں عمر کی جعلسازی کا ایک اور معاملہ سامنے آگیا جس کے بعد انڈر 19 ٹیم کے کھلاڑی روہت یادیو اور سابق عالمی کپ فاتح روی کمار کو دو سال کی پابندی کا سامنا ہے۔ لیگ اسپنر روہت یادیو گزشتہ جولائی میں سری لنکا