بدھ,  23  ستمبر 2026ء

صحافی کدھر جائے۔۔

صحافی کدھر جائے۔۔

لوگ جانے صحافیوں کے حوالہ سے کیا سوچتے ہیں مگر حقیقت یہ ہے کہ یہ دنیا کا وہ طبقہ ہے جو سب کے حقوق کے لیے آواز بلند کرتا ہے مگر اپنے بنیادی حقوق سے محروم ہے۔ غالباً صحافت، موجودہ حالات میں یہ پاکستان کا واحد شعبہ ہو گا کہ