منگل,  08  ستمبر 2026ء

سعودی عرب کے مختلف شہروں پر حوثی باغیوں کے حملے، 73 افراد زخمی

سعودی عرب کے مختلف شہروں پر حوثی باغیوں کے حملے، 73 افراد زخمی

ریاض(روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب کا کہنا ہے کہ یمن کے حوثی باغیوں نے مختلف شہروں پر حملے کیے ہیں جن میں خواتین اور بچوں سمیت 73 افراد زخمی ہوگئے۔ یمن میں سعودی قیادت میں قائم اتحاد کے ترجمان میجر جنرل ترکی بن صالح المالکی کے مطابق حوثیوں نے سعودی