اتوار,  21 جون 2026ء

دعاؤں کی حقیقت اور ماں کی محبت

ایک عبرت ناک انجام /جس سے انسان بے خبر ہے
دعاؤں کی حقیقت اور ماں کی محبت

تحریر: سید شہریار احمد ایڈوکیٹ ہائی کورٹ دعاؤں کی حقیقت اور ماں کی محبت اس نے دونوں ہاتھ ماتھے پر رکھ کر مجھے دعائیں دینا شروع کیں۔ اللہ آپ کی مشکلیں آسان کرے، اللہ آپ کو دنیا جہان میں سرخرو کرے! اللہ آپ کی روزی کو کشادہ کرے، اور اس