پیر,  26 اکتوبر 2026ء

حافظ آباد: 22 بے زمین افراد میں 35 ایکڑ زرعی اراضی مفت تقسیم، آبادکاری کے لیے فی ایکڑ 50 ہزار روپے کے چیک جاری

حافظ آباد: 22 بے زمین افراد میں 35 ایکڑ زرعی اراضی مفت تقسیم، آبادکاری کے لیے فی ایکڑ 50 ہزار روپے کے چیک جاری

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)کوارڈینیٹر وزیراعلی پنجاب و ایم این اے سائرہ افضل تارڑ اور ڈپٹی کمشنر حافظ آباد سید حسین بہادر کا کہنا ہے کہ حکومت پنجاب کے اپنا کھیت،اپنا روزگار پروگرام کے تحت بے زمین و بے روزگار افراد کو مفت زمین کی الاٹمنٹ اور ترقیاتی کاموں کے لیے