پیر,  26 اکتوبر 2026ء
چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سرکاری دورے پر ایران کے دارالحکومت تہران پہنچ گئے۔

پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کا سرکاری دورہ کر رہے ہیں۔

ایران انتخابات میں خلل ڈالنے کے لیے حملے کر سکتا ہے: نیتن یاہو

مزید خبریں