جمعه,  20 نومبر 2026ء

بہاولپور: چارجر پھٹنے سے گرین بس میں آگ بھڑک اٹھی، مسافروں نے شیشے توڑ کر جان بچائی

بہاولپور: چارجر پھٹنے سے گرین بس میں آگ بھڑک اٹھی، مسافروں نے شیشے توڑ کر جان بچائی

بہاولپور(روشن پاکستان نیوز) بہاولپور میں چڑیا گھر کے قریب گرین بس میں مبینہ طور پر چارجر پھٹنے سے آگ لگ گئی۔ ذرائع کے مطابق بس چڑیا گھر کے قریب سے گزر رہی تھی کہ اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس کے باعث مسافروں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ بس میں