هفته,  05  ستمبر 2026ء

بلوچستان، سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 72 گھنٹوں میں 48 دہشتگرد ہلاک، آئی ایس پی آر

بلوچستان، سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 72 گھنٹوں میں 48 دہشتگرد ہلاک، آئی ایس پی آر

کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی فتنہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مستونگ، کوئٹہ، قلات اور سبی میں متعدد انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مختلف کارروائیوں