جمعه,  20 نومبر 2026ء

اے ایف سی انڈر 17 ایشین کپ: محمد موسیٰ کے دو گول، پاکستان اور اردن کا مقابلہ برابر

اے ایف سی انڈر 17 ایشین کپ: محمد موسیٰ کے دو گول، پاکستان اور اردن کا مقابلہ برابر

وینتیان(محب)  اے ایف سی انڈر 17 ایشین کپ کوالیفائرز کے گروپ ڈی کے آخری میچ میں پاکستان اور اردن کے درمیان مقابلہ 2-2 گول سے برابر ہوگیا۔ پاکستان کی جانب سے محمد موسیٰ نے دونوں گول اسکور کیے۔ لاؤس نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے شاندار کھیل