







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم و بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کو قید تنہائی میں نہ رکھنے کا حکم دیدیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس خادم حسین سومرو نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کو جیل میں مبینہ قید تنہائی